تعدد ارتعاش

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - ایک معینہ مدت کے اندر لہری حرکتوں کی تعداد، صفر قوت اور منبع کی قوت کے درمیان بجلی کے چکروں کی تعداد، انگریزی: Frequency کا ترجمہ۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - ایک معینہ مدت کے اندر لہری حرکتوں کی تعداد، صفر قوت اور منبع کی قوت کے درمیان بجلی کے چکروں کی تعداد، انگریزی: Frequency کا ترجمہ۔